بارسلونا اوپن ٹینس میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق مینز ڈبلز میں حصہ لیں گے ،اعصام بھارتی پارٹنر روہن کے ہمراہ پہلے راؤنڈ میں انگلش حریف ڈومنیک انگلوٹ اور فلپائنی پلیئر ٹریٹ ہوئے کاسامنا کریں گے