وزیراعظم کا بجلی و گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات وصول کرنے کا حکم،بجلی و گیس چوروں اور کارکردگی نہ دکھانے والی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت