پرویز مشرف مکا فات عمل کا شکار اور شیخ رشید نا قا بل اصلاح ہیں، سعد رفیق، میں مشرف کے با رے میں کچھ کہتا ہوں تو کہا جا تا ہے ادارے پر تنقید کی جا رہی ہے، وہ وقت آئے گا کہ وہ قانون کے کٹہرے میں ہوگا ،مسلح مزاحمت کا روں کے ساتھ مزکرات ایک دن ، ایک ہفتے یا ایک ماہ کا کام نہیں ہے وقت لگتا ہے ،پیپلز پا رٹی اور ایم کیو ایم کو عقد سوئم مبارک ہوسکھر ڈویژن کے انسپکشن کے موقع پر روہڑی ریلوے اسٹشین پر میڈٰیا سے گفتگو