کسی اخبار یا چینل کی بندش قبول نہیں کی جائے گی ،سی پی این ای کا اعلان،اس طرح کے کسی اقدام سے ایک ایسا بحران جنم لے گاجوجمہوری پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے،ہنگامی اجلاس