پاکستان میں کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ایک نئے عہد میں داخل ، نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی سے پاکستان میں روزگار کے9 لاکھ سے زائدنئے مواقع پیدا ہو ں گے،غیرملکی کنسلٹنگ کمپنی پلم کنسلٹنگ کی رپورٹ،پاکستان میں2020 تک براڈ بینڈ کی شرح نفوذ بہتر ہونے سے جی ڈی پی میں سالانہ 1180 ارب روپے کا فائدہ ہوگا، ٹیکسز کی مد میں 23 ارب سے 70 ارب روپے تک کی آمدن ہوگی