حامد میر حملہ کیس ، جوڈیشل کمیشن 28 اپریل سے اپنی تحقیقات کا آغاز کرے گا،تمام ادارے قانون کے مطابق کمیشن سے تعاون کے پابند ہوں گے، وزارت داخلہ ،حملے سے قبل جیوانتظامیہ ،قریبی لوگوں اوراداروں کوبتادیاتھا خطرہ ہے ،حامدمیر،وقت آنے پرمزیدتفصیلات سامنے لاوٴں گا،زندگی اللہ کی امانت ہے اورخداکے سامنے جواب دہ ہوں ،پاکستان کی بقاء ،مضبوطی ،سالمیت ،جمہوریت کے استحکام ،آئین اورقانون کی حکمرانی اوردہشتگردی کے خاتمے کی لڑائی جاری رکھوں گا،کوئی فردیاادارہ قانون سے بالاترنہیں ،اپنی پیٹھ پرگولیاں کھانے والافوجی جوانوں کی قربانیوں کوبہترجانتاہے ،مارنے والے سے بچانے والی ذات بڑی ہے،حامدمیر کا حملے کے بعد پہلا باضابطہ بیان ،بھائی عامر میر نے بیان پڑھ کر سنایا