حکومت ملک سے توانائی بحران کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ، عابد شیر علی ، ماضی میں حکمرانوں نے عوام سے جھوٹے وعدے تو کیئے لیکن توانائی بحران کے خاتمے کیلئے عملی کام نہیں کیا، ملک میں بجلی چوری کو بڑا جرم قرار دے دیا گیا ہے، بجلی چوری کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جا ئے گا،اوچ پاور ٹو کے منصوبے سے تونائی بحران کے خاتمے میں مدد ملے گی،صحافیوں سے بات چیت