پاکستان میں ایک سال کے دوران 56 مائیں بیٹی پیدا کرنے کے جرم میں قتل کردی گئیں،رپورٹ،2013 میں 800خواتین نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کی جبک،869 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ انسانی حقوق کی رپورٹ ،11 صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل کردیا گیا، کراچی میں 3ہزار 218 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے،45 خود کش حملوں میں 694 جبکہ 31 ڈرون حملوں میں 199 افراد اور 200 سے زائد فرقہ وارانہ حملوں میں 687 افراد لقمہ اجل بنے،ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ برائے 2013 میں انکشاف