حامد میر پر حملے میں حکومت ملوث ہے ،جمشید دستی کا الزام،وزیر اعظم امریکہ اور بھارتی ایجنڈے کے تحت سازش کر کے فوج کو میڈیا اور طالبان سے لڑا کرپاکستان اور فوج کو توڑنا چاہتے ہیں، پریس کانفرنس میں الزامات کی بوچھاڑ کردی