جیوگروپ نے آئین سے تجاوزکرتے ہوئے عسکری ادارے کے سربراہ کوموردالزام ٹھہرایا،اعتزازاحسن،وزیردفاع کوفوج کے بجائے میڈیاکاساتھ دیناچاہئے تھا،وزیردفاع فوج سے معافیاں مانگ رہے ہیں ،آئی ایس آئی پرپوری دنیاکی نظریں ہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو