پی سی بی نے6رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا،معین خان چیف سلیکٹر مقرر

جمعہ 25 اپریل 2014 08:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25اپریل۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے(پی سی بی )ے6رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا،معین خان کو چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا،پی سی بی کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے دیگر5ارکان میں سلیم یوسف،شعیب محمد،اعجاز احمد،محمد اکرم اور وجاہت اللہ واسطی شامل ہیں،سلیکشن کمیٹی 6ارکان پر مشتمل ہوگی جس کے سربراہ معین خان ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :