حامد میر پر حملے کی آڑ میں خطرنا ک ایجنڈے کا خطرہ، پیمرا تحقیقات کرے، عمران خان ، اپنی فوج کو سول جنگ کا حصہ نہیں دیکھنا چاہتے اس لئے طالبان سے مذاکرات کی حمایت کی ، ملک میں احتساب نہیں ہورہا ، احتساب کا نیا نظام لائیں گے، 11مئی کوپاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی دھاندلی ہوئی ، سابق چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری بھی میچ فکسنگ میں ملوث تھے، قائد تحریک انصاف کا یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب