پاکستان2018 تک اقوام متحدہ کے اہم اداروں کیلئے منتخب

ہفتہ 26 اپریل 2014 08:09

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اپریل۔2014ء ) پاکستان کو دوہزار اٹھارہ تک کیلئے اقوام متحدہ کے اہم اداروں کیلئے منتخب کرلیاگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان اداروں میں ترقی کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی کے بارے میں کمیشن اور غیر سرکاری تنظیموں کے بارے میں کمیٹی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے انتخاب سے پاکستان اپنے قومی مفادات کو فروغ دینے اور ترقی پذیر ملکوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تعمیری کردار ادا کرسکے گا۔

متعلقہ عنوان :