سندھ اسمبلی ، آئی ایس آئی کے خلاف ” جیو نیوز“ کے بیان کی مذمت، قرارداد اتفاق رائے سے منظور ،وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کے خلاف مذمتی تحریک اتفاق رائے سے منظور کرلی