عمران خان کا آئی ایس آئی پر بے جا الزامات پر جیو نیوز سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ،عام انتخابات کے دوران مخصوص مقاصد کے حصول کے لئے حکمران جماعت کے ساتھ ملکر دھاندلی کی ہے ، نامکمل نتائج کی تشہیر کر کے ن لیگ کو فائدہ پہنچایا جبکہ عام انتخابات کے بعد جیو نے کرکٹ کے نشریاتی حقوق کے حصول کے لئے حکومت کی بی ٹیم کا کردار ادا کیا تاہم تحریک انصاف اس کے باوجود آزاد میڈیا پر یقین رکھتی ہے ، بیان