حامد میر کیس: سیکریٹری داخلہ سندھ، آئی جی اور دیگر افسروں کو نوٹس جاری، پہلی سماعت پیر کو کراچی میں ہوگی،سپریم کورٹ کا تین رکنی کمیشن28 اپریل سے 2 مئی تک سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے چیمبر میں سماعت کرے گا ، دوبارہ حملے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،کہا جا رہا ہے ملک چھوڑ د وں ، آئی ایس آئی کے اندر آئی ایس آئی کو ذمہ دار سمجھتا ہوں‘حامد میر، دھمکیاں دینے والے وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ سے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا حصہ رہے ہیں،بی بی سی سے گفتگو