لاگوس،نائیجیریا میں فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں، چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

اتوار 27 اپریل 2014 08:07

لاگوس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اپریل۔2014ء)نائیجیریا میں فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجیرین وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل اور لوکو لاد نے بتایا کہ ریاست یورفو میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں اس علاقے میں ہوئی جہاں مشتبہ طور پر مغوی بنائی گئی ۔

(جاری ہے)

جھڑپوں میں چالیس سے زائد افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :