آج ملک بحرانوں کے باوجود اقتصادی ترقی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،احسن اقبال،گر آج مشرف کو باہر جانے کے لئے محفوظ راستہ دے دیا جائے تو ملک کو درپیش بحران 72 گھنٹوں میں حل ہو سکتے ہیں مگر ہم مشرف کو آئین اور قانون کے طابع لانا چاہتے ہیں، میڈیا سے گفتگو