کراچی : سیکیورٹی اداروں کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک ، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، دہلی کالونی دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج، ایس ایچ اووز کا عہدہ ختم کردیا جائے تو بھتہ اور قبضہ کے واقعات سمیت بڑے مسائل خود ختم ہوجائیں گے ، آئی جی سندھ،تمام پری پیڈ سمز کودوبارہ تصدیق کے بعد بائیو میٹرک نظام کے تحت جاری کیا جائے تو شہر میں 50فیصد جرائم کا خاتمہ ہوجائے گا،اقبال محمود