حالیہ دہشت گردوں کے ٹارگٹ کے حوالے سے جاری کی جانیوالی فہرست میں میرا نام ٹاپ پر ہے ،سردار شیر علی خان گورچانی،سیکورٹی کے حوالے سے حکام نے مجھے آگاہ کیا ہے تاہم ہماری قیادت ملک کے ساتھ مخلص ہے،تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے دیئے جانے والے مینڈیٹ کے تناظر میں طالبان سے مذاکرات کئے جارہے ہیں پرو طالبان ہونے کا تاثر غلط ہے، طالبان کی آڑ میں ملک دشمن عناصر ملک کو ڈی سٹیبلائر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے،صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو