دنیا کے بااثر ترین سو افراد میں پانچ شخصیات کا تعلق کھیلوں کی دنیا سے، پرتگال کے فٹ بالر کرسچیانو رونالڈو پہلے ،امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز دوسرے نمبرپر

پیر 28 اپریل 2014 08:26

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) دنیا کے بااثر ترین سو افراد میں پانچ شخصیات کا تعلق کھیلوں کی دنیا سے ہے۔

(جاری ہے)

ان پانچ شخصیاتمیں پرتگال کے فٹ بالر کرسچیانو رونالڈو پہلے ،امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز دوسرے ،نیوزی لینڈ کی گالفر لیڈیا گرینوے تیسرے ،امریکی رگبی پلیئر رچرڈ شرمن چوتھے اور امریکی باسکٹ بال پلیئر جیسن کالنز پانچویں نمبر پرہیں۔

متعلقہ عنوان :