نوازشریف اور آصف زرداری قومی مجرم ہیں ، گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے،جمشید دستی،نواز زرداری ملاقات میں فوج کو بد نام کرنے، ملک توڑنے اور حامد میر پر حملہ کی سازش تیار کی گئی،جب بھی نواز شریف برسر اقتدار آئے اُنہوں نے فوج کیخلاف بغاوت کی،2013کے انتخابات جعلی،دھونس ،دھاندلی کی بد ترین مثال تھے نواز شریف کی حکومت امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے،فوج کو کوئی حق نہیں کہ وہ چور دروازے سے اقتدار میں آئے اور ملک پر حکمرانی کرے،فوج ملکی سرحدوں کی محافظ ہے انہیں حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔چند کرپٹ جرنیلوں کی وجہ سے آج پوری فوج پر اُنگلیاں اُٹھائی جا رہی ہیں،پریس کانفرنس سے خطاب