عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوتوں پر مبنی 210صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر تیار کرلیا ہے،عمران خان ، مڈ ٹرم الیکشن کی بات نہیں کرتے،کوئی جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرسکتا کچھ عناصر جمہوریت کی آڑ میں مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں، ماضی میں کرپٹ ڈکٹیٹر الیکشن میں دھاندلی کرواتے رہے ،وزیر اعظم کا صرف وزیر اعلیٰ پنجاب کو ساتھ لیکر بیرون ملک دوروں پر جانا جمہوریت کی نہیں بلکہ بادشاہت کی نشانی ہے، خیبر پختونخوا میں تعمیر سکول پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب،میڈیا سے گفتگو
جمعرات 1 مئی 2014 07:51
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1مئی۔2014ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوتوں پر مبنی 210صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر تیار کرلیا ہے، 11ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے،مڈ ٹرم الیکشن کی بات نہیں کرتے،کوئی جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرسکتا کچھ عناصر جمہوریت کی آڑ میں مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں، ماضی میں کرپٹ ڈکیٹیٹر الیکشن میں دھاندلی کرواتے رہے ،وزیر اعظم کا صرف وزیر اعلیٰ پنجاب کو ساتھ لیکر بیرون ملک دوروں پر جانا جمہوریت کی نہیں بلکہ بادشاہت کی نشانی ہے۔
ان خیالات کا اظہار عمران خان نے تعمیر سکول پروگرام کا افتتاح گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول دوران پور پشاور میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
پی ٹی آثی کے چیئرمین نے خیبر پختونخوا میں تعمیر سکول پروگرام کا افتتاح کردیا جس کے تحت ڈونرز اور مخیر حضرات صوبے کے سکولوں کی حالت زار بہتر بنانے کے لئے انٹر نیٹ کے ذریعے آ ن لائن مالی مدد کرسکیں گے ۔
اس موقع پرتحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک، وزیر تعلیم محمد عاطف خان،صوبائی وزیر صنعت و حرفت شوکت یوسفزئی ،مشیر وزیر اعلیٰ مہر تاج روغانی،مشیر وزیر اعلیٰ قلندر لودھی، تحریک انصاف کے صوبائی صدر اعظم سواتی،جنرل سیکرٹری خالد مسعود، ایم پی ایز ارباب جانداد،محمود جان، بیگم نسیم حیات اور ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی یونس ظہیر مہمند بھی موجود تھے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کے لحاظ سے پاکستان کو دیکھتا ہوں توبڑا افسوس ہوتا ہے دنیا میں تعلیم پر سب سے کم پیسہ خرچ کرنے والے پانچ ممالک میں پاکستان بھی شامل ہیں جب ہمارے ملک میں سکولوں کا برا حال ہو گا تو ترقی ممکن نہیں انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں28ہزار سکول ہیں جس میں 14ہزار میں کمرے نہیں ،نو ہزار کی چار دیواری نہیں، آٹھ ہزار میں ٹائلٹ نہیں جبکہ آٹھ ہزار میں پینے کا صاف پانی نہیں اسی لئے یہ فیصلہ کیا کہ تعمیر سکول پروگرام شروع کیا جائے جس کے ذریعے دونرز اور مخیر حضرات سکولوں کو آ ن لائن امداد دی سکیں گے اور وہ ہر وقت اپنے دی گئی امداد کا ریکارڈ بھی چیک کرسکیں گے انہوں نے کہاکہ امداد میں ملنے والی رقم براہ راست بینک اکاؤنٹ میں جائے گی اور پیسہ مقامی پیرنٹ ٹیچر کونسل کے ذریعے خرچ کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ فی الحال 122سکول کو آ ن لائن کردیا ہے جس میں سے ایک سکول کے لئے آج تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے 25لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے جبکہ دوسرے سکول کے لئے یو بی ایل کے جنرل منیجر سید جاوید نے 25لاکھ روپے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہاکہ ہمیں یقین ہے کہ باقی 120سکول کے لئے بھی جلد رقم اکٹھی کر لیں گے جس کے بعد صوبے کے تمام سکولز کے لئے تعمیر سکول پروگرام شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اگر 10فیصد اساتذہ سکول نہ آئے تو ساڈھے پانچ ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے جبکہ موجودہ وقت میں صوبے میں تیس فیصد اساتذہ حاضری نہیں دیتے جس کی وجہ سے تقریب 17ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے جب اساتذہ سکول نہیں آئیں گے تو والدین اپنے بچوں کو بھی سکول نہیں بھیجیں گے جس کی وجہ سے ہمارا مستقبل تباہ ہوگا اساتذہ کو بھی چاہئے کہ وہ اپنی ڈیوٹی پورے اخلاص کے ساتھ سرانجام دے۔ انہوں نے کہاکہ شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے بڑے ادارے بھی امدادی رقوم سے کامیاب طریقے سے چلا رہے ہیں اور خیبر پختونخوا کو بھی مختلف پرواجیکٹس کے ذریعے پورے پاکستان کے لئے ماڈل صوبہ بنائیں گے انہوں نے کہاکہ آج جس پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں ایسے سسٹم پہلے کبھی نہیں آیا اور ہمیں یقین ہے کہ اس سسٹم کے ذریعے پورے صوبے کے سکولوں کو جدید سکول بنائیں گے۔تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوتوں پر مبنی 210صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر تیار کرلیا ہے 11ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مڈ ٹرم الیکشن کی بات نہیں کرتے مگر یہ بھی نہیں مانتے کہ چار حلقوں پر اگر ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے تو باقی حلقوں کو چھوڑ دیں ۔انہوں نے کہاکہ کوئی جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرسکتا کچھ عناصر جمہوریت کی آڑ میں مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں کرپٹ ڈکیٹیٹر الیکشن میں دھاندلی کرواتے رہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ مشرقی پاکستان بھی اسی لئے ہم نے چلا گیا کہ وہ لوگ سمجھتے تھے کہ اس ملک پر پنجاب کی حکومت ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کی جانب سے صرف وزیر اعلیٰ پنجاب کو ساتھ لیکر بیرون ملک دوروں پر جانا جمہوریت کی نہیں بلکہ بادشاہت کی نشانی ہے۔ تقریب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر پرائمری سکول کی ایک بچی اریبہ نے اپنے سکول کے لئے پانچ سو روپے کی امداد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 1 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
میرے کوچ بننے سے متعلق ابھی کچھ کہناقبل ازوقت ہے ،وقاریونس،پاکستان کرکٹ نے بہت کچھ دیالوٹاوٴں گاتوخوشی ہوگی،چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعدمیڈیاسے گفتگو
-
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات ، اپنی تاحیات پابندی اور کرکٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ،پی سی بی سے اپنی پابندی کے حوالے سے بات کی ،درخواست کی ہے کہ میرا معاملہ ... مزید
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باپ بننے والے ہیں ، اپنی اگلی فائیٹ جیت کر نومولود کو تحفہ دینا چاہتا ہوں ، عامر خان
-
واپڈا بیڈمنٹن رینکنگ چمپئن شپ: اویس زاہد نے مینز سنگل، فرزانہ علی نے ویمنز سنگل ٹائٹل جیت لیا،واپڈا سپورٹس بورڈ کے صدر یوسف نسیم کھوکھر اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے ، جیتنے والے کھلاڑیوں میں ... مزید
-
سوات ، مبینہ خودکش بمبا ر سپیشل پولیس فورس اور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے روکنے پر ٹارگٹ سے پہلے دھماکے سے اُڑ گیا،خودکش بمبار کا ٹارگٹ امن کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق تھے ،تاہم بال بال بچ گئے ،پولیس ... مزید
-
بلوں کی ادائیگی کے باوجوداگرکوئی بجلی کاٹے اورگالی بھی دے یہ ناقابل قبول ہے ،نویدقمر،وفاقی وزیرخواجہ آصف سے معاملہ اٹھایاہے جنہوں نے مسئلہ حل کی یقین دہانی کرائی ہے ،پی پی رہنما
-
بلوچستان ہائیکورٹ ، سردار زادہ سردار خان رند کے اغواء و قتل کے مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور
-
" تعمیر سکول پروگرام" کے آغاز سے پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت تاریخ کاایک نیا باب رقم کر رہی ہے ، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، آج سے ہم غیروں سے نہیں بلکہ اپنے ہی اہل وطن سے یہاں کے سکولوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے ... مزید
-
پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق اور قانون کی تیاری، اطلاعات ونشریات کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے وزارت اطلاعات ونشریات ،پیمرا اور صحافیوں کو اٹھا دیا گیا، صحافی حیرت زدہ رہ گئے،یہ کیسی قانون ... مزید
-
کوئٹہ،حکمران جماعت نیشنل پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ،سینئر رہنماوٴں و سرگرم کارکنوں نے نظر انداز کئے جانے اور دیوار سے لگائے جانے کے گلے شکوے شروع کردیئے
-
عمران خان ”دھاندلی بخار“ کے دائمی مریض ہیں، رانا ثناء اللہ،انتخابات میں شکست کے بعد عمران خان کا سہانا سپنا ٹوٹ گیا‘ اب الیکشن سے گھبراتے ہیں،طاہرالقادری کی شاگردی مبارک ہو‘ اصغر خان بننے کا ... مزید
-
راولپنڈی، نو جوان کی پسند کی لڑ کی سے بات چیت بند ہو نے پر انتقامی کاروائی، محبو بہ کی دس سالہ کز ن پر تیز اب پھینک دیا ، چہر ہ گلہ اورسینہ بر ی طر ی جھلس گئے، بچی کی حا لت تشو یشنا ک ، دلخرا ش کا وا قعہ ... مزید
-
عدم ادائیگی پردوسروں کی بجلیاں کاٹنے والاآئیسکوخودایف بی آرکااربوں کانادھندہ نکلا،انکم ٹیکس کانوٹس ملتے ہی عدالت سے رجوع کرلیا
-
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی بجلی اور گیس کی چوری پکڑی گئی، واپڈا اور سوئی گیس نے چھاپے مار کرکنکشن کاٹ دیئے
-
چاند نظر آگیا، آج یکم رجب المرجب ہے ، مفتی منیب الرحمن
-
بحریہ ٹاوٴن نے کراچی کے 2انڈرپاسزاورفلائی اوورپرکام ختم کرنے کااعلان کردیا
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سنچری کے لئے ایک بار پھر پر تولنے لگا ، انٹر بینک میں ڈالر99روپے ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 100روپے کی سطح چھونے کے قریب
-
جیکب آباد، سیکورٹی خدشات ،5گھنٹے دیر سے پہنچنے پر بلوچستان نے اکبر بگٹی ایکسپریس کو داخل ہونے سے روک دیا، مسافروں کا احتجاج،ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کرایہ واپس کردیا
-
کیا وزیرریلوے کے دعوے دھرے رہ گئے؟،گارڈ نے بغیر ٹکٹ خاتون کا ٹکٹ کاٹنے پر ڈی ٹی کو معطل کردیا
-
زبردستی کی شادیاں اسلامی تعلیمات کیخلاف ہیں: سعودی علماء
-
امریکی عوام کی اکثریت اپنی حکومتوں کی دنیا بھر میں دخل اندازی پر مبنی پالیسیوں کی مخالف ہے،سروے رپورٹ
-
امریکا اور برطانیہ افغانستان میں غیرقانونی حراستی مرکز چلا رہے ہیں، حامد کرزئی، ملک کے متعدد حصوں میں ایسے حراستی مراکز موجود ہیں، جن کا کنٹرول افغان حکومت کے پاس نہیں ،افغا ن صدر
-
ایران سے کاروبار کا الزام، دبئی اور چینی کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں عا ئد ، امریکہ نے چینی بزنس مین لی فینگ کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلئے 5ملین ڈالرانعام بھی مقرر کر دیا
-
سعودی عرب‘ بیوی کو چہرے پر تھپڑ رسید کرنے کے الزام میں شوہر کو ایک دن قید کی سزا
-
شمالی کوریا نے نئے طرز کے میزائل تجربے کی دھمکی دیدی،امریکی صدر کے ایشیائی دورے کے دوران ایسے واضح ہوا ہے کہ شمالی کوریا پر جوہری جنگ مسلط کرنا چاہتے ہیں ، ترجمان پیانگ یانگ
-
افغانستان میں اتحادی فوج کا آ پریشن، 60 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
جمہوریت اورانسانی حقوق کے علمبرداربھارت میں چھوٹی ذات کے ہندونوجوان کواونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کی کوشش پرقتل کردیاگیا،لاش بھی درخت سے لٹکادی گئی
-
گوگل نے2017 میں نئی خودکار گاڑی لانے کا اعلان کردیا
-
برونائی میں نئے شرعی قوانین نافذ کرنے کا اعلان،نئے شرعی قوانین کے تحت ہم جنس پرستی اور زنا کے مرتکب افراد کے لیے سنگساری اور چوری کرنے پر اعضا کاٹنے کی سزائیں دی جائیں گی
-
مرسی کیخلاف بغاوت والے شکست کھائیں گے: مرشد عام اخوان
-
مرس بیماری ،سعودی شہریوں کو اونٹوں سے دور رہنے کی ہدایت
-
وینزویلا،سینکڑوں افراد کا حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ
-
ملک کواندرونی اوربیرونی چیلنجزکاسامناہے ، یقین دلاتا ہوں افواج پاکستان تمام خطرات کے خلاف دیوار بن کر کھڑی رہیں گی،آرمی چیف ، فوج جمہوریت کے استحکام اورآئین کی بالادستی پریقین رکھتی ہے ،تمام ادارے ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب وزیر ، وزیر دفاع سے ملاقاتیں ، پاکستانی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ، وزیراعظم نواز شریف ، پا کستان کا دشمن میرا دشمن ہے، دہشتگردوں کے خاتمے ... مزید
-
عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوتوں پر مبنی 210صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر تیار کرلیا ہے،عمران خان ، مڈ ٹرم الیکشن کی بات نہیں کرتے،کوئی جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرسکتا کچھ عناصر جمہوریت کی آڑ میں مخصوص ... مزید
-
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ، کمی کا اطلاق آج سے ہوگا ، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 34پیسے ، لائٹ ڈیزل 93پیسے ، مٹی کا تیل 3روپے 8پیسے ، ہائی اوکٹین 1روپے 94پیسے اور ڈیزل ... مزید
-
کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 11افراد جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان کی امداد شدت پسندی کے خاتمے سے مشروط کی جا ئے‘برطانو ی پارلیمان کمیٹی ،پاکستان کے شدت پسند ی کیخلا ف موثر اقدامات اٹھا نے تک اسکی امداد کم کر کے یہ غریب ممالک کو دی جائے‘ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ... مزید
-
لاپتہ افراد کیس ، کیا ادارو ں نے عدالت سے سچ نہ بولنے کا با ہمی نوٹیفکیشن جا ری کر رکھا ہے ،سپریم کورٹ،سب اتنے بے حس ہیں کہ ابھی تک لاپتہ افراد کا پتہ ہی نہیں چل رہا ، تکلیف کا احساس اسے ہوتا ہے جس کا ... مزید
-
کراچی کو فراہم کی جانے والی گیس میں کٹوتی کی جارہی اور نہ ہی حکومت نے ایسے احکامات دیئے ہیں،شاہد خاقان عباسی،بجلی کے واجبات ادا نہ کرنے والے تمام سرکاری و نجی اداروں کے کنکشنز کاٹنے کی ہدایت دی گئی ... مزید
-
وزیر اعظم کے دورہ ایران میں پاک ایران گیس پائپ لائن پر بات چیت ہوگی، جلد قوم اس حوالے سے خوشخبری سنے گی، انجینئرخرم دستگیر ، گیس پائپ لائن کا فیصلہ پاکستان کے حق میں ہوگا ،پاکستان علاقائی تجارت کو ... مزید
-
طالبان کا جنوبی وزیرستان میں عسکری کارروائی پر تحفظات کا اظہار،پروفیسر ابراہیم سے اعظم طارق کا ٹیلیفونک رابطہ،طالبان نے مذاکرات اور جگہ کا ابھی تعین نہیں کیا اور اس پر طالبان شوریٰ کی مشاورت ہورہی ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر : نام نہاد انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انعقاد پر مکمل ہڑتال، حریت کانفرنس کی ہڑتال کو کامیاب بناتے ہوئے انتخابات کو یکسر مسترد کردیا گیا ، سخت سکیورٹی حصار کے باوجود پارلیمانی حلقہ سرینگر ... مزید
-
بجلی چوری کا خاتمہ اولین ترجیح ‘ عدم ادائیگی پربجلی کاٹنا متعلقہ وزارت کی ذمہ داری ہے‘ عابد شیر علی اپنی ذمہ داریاں بلاتفریق ادا کررہے ہیں‘ پرویز رشید، دہشت گرد آزادی چھیننا چاہتے تھے‘ فوج نے ... مزید
-
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی اور نہ8گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ ہونے دینگے،عابد شیرعلی
-
نریندرمودی کابیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے ،مودی کوزمینی حقائق کااندازہ نہیں ،ترجمان دفترخارجہ،کسی میں ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے،بیان
-
پاک فوج کے جوان ملک کی شان ،عزت اور وقار ہیں ،الطاف حسین،اللہ تعالیٰ کے بعد پاک افواج کے جوان ملک کی حفاظت پر مامور ہیں جو شدید گرمی ،سردی اور حالات وجان کی پروا کئے بغیر سرحدوں پر فرائض انجام دیتے ... مزید
-
اسلام آباد،اے ڈی بی بجلی کی تقسیم کے سسٹم میں بہتری کیلئے پاکستان کو167.2ملین ڈالر قرض دے گا،یہ قرض بجلی کی تقسیم میں بہتری کے سرمایہ کاری پروگرام کی چوتھی قسط کے طور پر دیا جائے گا،اس سلسلے میں اقتصادی ... مزید
-
برطانوی وزیر اور عالمی اداروں کی جانب سے حکومت پنجاب کے اقدامات کی تحسین پورے پاکستان کیلئے باعث اعزاز ہے،شہبازشریف،پنجاب حکومت اپنے تجربات دوسرے صوبوں کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے تیا رہے،گڈ گورننس، ... مزید
-
پاکستانی اورافغان مہاجرین کے علاقوں میں جاری منصوبوں کی تکمیل کیلئے 367ملین امریکی ڈالرزکی ضرورت ہے ،عبدالقادربلوچ،ان منصوبوں کی تکمیل کیلئے بین الاقوامی برادری اورڈونرزاہم کرداراداکرسکتے ہیں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.