جمہوریت اورانسانی حقوق کے علمبرداربھارت میں چھوٹی ذات کے ہندونوجوان کواونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کی کوشش پرقتل کردیاگیا،لاش بھی درخت سے لٹکادی گئی

جمعرات 1 مئی 2014 07:48

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1مئی۔2014ء)جمہوریت اورانسانی حقوق کے علمبرداربھارت میں چھوٹی ذات کے ہندونوجوان کواونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کی کوشش پرقتل کردیاگیا،لاش بھی درخت سے لٹکادی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزبھارتی شہردہلی میں چھوٹی ذات کے ہندونوجوان کومحض اس لئے قتل کردیاگیاکہ اس نے اونچی ذات کی ہندولڑکی سے شادی کی کوشش کی تھی اس نوجوان کوقتل کرنے کے بعدذات پات کے ماننے والے اونچی ذات کے ہندووٴں نے لاش درخت سے لٹکادی تاہم اس واقعہ پرنہ توبھارتی پولیس حرکت میں آئی اورنہ ہی حکومت نے کوئی ایکشن لیا۔

متعلقہ عنوان :