بلوچستان اسمبلی ، حامد میر پر حملے اور اہم قومی دفاعی اداروں سمیت آئی ایس آئی چیف کی کردار کشی کے خلاف قرار دادپر مخلوط حکومت میں شامل جماعتیں د و دھڑوں میں تقسیم ،نیشنل پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ارکان کے ایوان سے واک آؤٹ کے باوجود قرار داد کو منظور کرلیا گیا ، ارکان اسمبلی کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کے عزم کا اظہار