بحریہ ٹاوٴن نے کراچی کے 2انڈرپاسزاورفلائی اوورپرکام ختم کرنے کااعلان کردیا

جمعرات 1 مئی 2014 07:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1مئی۔2014ء)بحریہ ٹاوٴن نے کراچی کے 2انڈرپاسزاورفلائی اوورپرکام ختم کرنے کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان بحریہ کاکہناہے کہ پاکستان میں عوامی مفادکے منصوبوں پرکام کرنامشکل ہے ،کراچی کے عوام سے معذرت خواہ ہیں کہ ترقیاتی پروجیکٹ کاتحفہ نہیں دے سکے۔

متعلقہ عنوان :