میرانشاہ،نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے چیف آف وزیرستان ملک قادر2ساتھیوں سمیت جاں بحق

جمعہ 2 مئی 2014 06:17

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مئی۔ 2014ء)میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے چیف آف وزیرستان ملک قادر خان2محافظوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف شمالی وزیرستان میرانشاہ سے بنوں جارہے تھے کہ اسی دوران نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں قادر خان اور ان کے2محافظ جاں بحق ہوگئے،واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :