دبئی:محمد آصف ٹوبہ 30ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ، حریف کھلاڑی کو 4-1سے شکست

جمعہ 2 مئی 2014 06:05

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مئی۔ 2014ء) دبئی میں جاری 30ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے محمد آصف ٹوبہ نے تھائی لینڈ کے ٹولیوپ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

(جاری ہے)

محمد آصف ٹوبہ نے پری کوارٹر فائنل میں حریف کھلاڑی کو 4-1کے فریم سے یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا ا عزاز حاصل کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :