صدر ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات ،بحریہ کے پیشہ ورانہ اور دیگر اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 3 مئی 2014 07:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3مئی۔2014ء) صدر پاکستان ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق ایوان صدر میں ہونیوالی ملاقات میں دونوں عہدیداروں نے پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :