سراج الحق نے گیارہ مئی کے دھرنے میں شرکت کی عمران خان کو یقین دہانی کرادی
اتوار 4 مئی 2014 07:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4مئی۔2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گیارہ مئی کے دھرنے میں شرکت کی یقین دہانی کرادی ۔
(جاری ہے)
میڈیا اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز عمران خان نے سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انتخابی دھاندلی کیخلاف گیارہ مئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ اس احتجاج میں جماعت اسلامی کو ضرور حصہ لینا چاہیے جس پر سراج الحق نے عمران خان کو یقین دہانی کرائی کہ جماعت اسلامی کی لاہور ، کراچی ، خیبر پختونخواہ ، فاٹا اور اسلام آباد کے وفد تحریک انصاف کے ساتھ احتجاج میں شریک ہونگے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 4 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کوچز کا اعلان 6 مئی کو کیا جائے گا، ڈیو واٹمور کے سبکدوش ہونے کے بعد ان دنوں پی سی بی ہیڈ کوچ سمیت دیگر کوچز کی تلاش میں مصروف ،سابق کوچ محسن حسن خان بھی کوچ بننے کیلئے میدان میں ... مزید
-
دْنیا کے سابق تیزترین اسپرنٹر ٹائی سن گے کو لینے کے دینے پڑ گئے، ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک سال کیلئے پابندی لگ گئی، لندن اولمپکس میں چاندی کا تمغہ بھی واپس لے لیا گیا ، اضافی طاقت کیلئے امریکا کے سو ... مزید
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ڈیرہ واقعہ متاثرین کیلئے معاوضوں کا اعلان، انکوائری کمیٹی بھی قائم
-
ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف، لاہور میں کہیں کہیں بارش کا امکان
-
11مئی حکومت مخالف احتجاجی بری طرح فلاپ ہوگا ، رانا ثناء اللہ ،ماضی میں بھی ایسا ڈرامہ ہوچکا ، طاہر القادری، عمران کس کے کہنے پر احتجاج کررہے ہیں ،پرامن احتجاج کرنے والوں کی پکڑ دھکڑ نہیں ہوگی ،گڑبڑ ... مزید
-
ملکی حالات تشویشناک ہیں مارشل لاء خارج از امکان نہیں ، یوسف رضا گیلانی، جہاں تک حکومت کے ذمہ دار ہونے کا تعلق ہے اسٹیک ہولڈرز کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، اداروں کو اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ ... مزید
-
خیبر پختونخو حکومت نے فارغ کئے جانے والے وزیر اور مشیر سے تمام سرکاری مراعات واپس لینے کی ہدایات جاری کر دیں
-
کراچی ایئرپورٹ کا رن وے روزانہ 2 گھنٹے بند رہے گا، سول ایوی ایشن، رن وے کی صفائی کے باعث پروازوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ترجمان
-
سرگودھا ،خواتین سے تعلقات استوار کرنے والے شوہر کا نازک عضو بیوی نے تیز دھار آ لے سے کاٹ دیا
-
وزیرآباد ،مہندی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ،معروف گلوکارہ نوراں لعل اور دولہا سمیت 62افراد گرفتار،مقامی عدالت میں پیشی،ملزمان کو ایک ایک ہزار روپے جرمانہ کے بعد چھوڑ دیا گیا
-
مٹی کے تودے گرنے سے 2100 افراد ہلاک ہوگئے، افغان ترجمان، جمعہ کو گرنے والے ان مٹی کے تودوں سے بے گھر ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ
-
آسام میں مسلمانوں پرحملے،مزید9 لاشیں برآمد، ہلا ک ہونے والوں کی تعداد2 3 ہو گئی، باغیوں کے مسلمانوں پر حملے کے بعدکرفیونافذ ،سونیا گاندھی کی واقعہ کی شدید مذمت ،ہلاکتوں پر گہرے غم و غصے کا اظہار،بھارت ... مزید
-
امریکہ کا حکومت جنوبی سوڈان اور باغیوں کو براہ راست مذاکرات پر زور ، ملک میں قیام امن اور خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے بات چیت ضروری ہے، جان کیری
-
عراق،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
-
قاہرہ ،مرسی کے 102 حامیوں کو سزائے قید سنادی گئی
-
بھارتی انتخاب :بنارس میں کجریوال مودی پر بھاری پڑسکتے ہیں،امریکی اخبار
-
آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ کا مسلم علمائے کرام پر حملوں کا اعلان، سیکورٹی اداروں کی مسلمان شہریوں کو عوامی مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایات
-
شام میں غیرملکی جنگجووٴں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے ،ایف بی آئی، شام کے سفر پر جانے والے یا ایسا ارادہ رکھنے والے امریکیوں کی تعداد رواں سال کے آغاز کے بعد سے چند درجن سے بڑھ چکی ہے،ایف بی آئی کے ڈائریکٹر ... مزید
-
تھائی لینڈ، وزیراعظم سے ایک بار پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ، ایسی عبوری انتظامیہ مقرر کی جائے جو سیاسی اصلاحات کی نگرانی کرے جس کے بعد ریفرنڈم ہو اور پھر چھ ماہ بعد انتخابات ہوں،اپوزیشن لیڈر
-
لبنان کی یقین دہانیوں کے بعد سعودی سفیر کی بیروت واپسی، سفارتی ذمے داریاں انجام دینا شروع کردیں
-
جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد شروع، حمص کا دو سالہ محاصرہ ختم
-
جنوبی کوریا ،غرقاب جہاز کے لاپتہ مسافروں کی لاشوں کی تلاش کا عمل سمندر میں بڑی لہروں کے باعث معطل
-
بھارتی نژاد امریکی شہری امریکی محکمہ ٹریژی میں اہم عہدہ پر تعینات
-
میران شاہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے طالبان گروپ کے نائب امیرجاں بحق،شہریار گروپ کے نائب امیر مفتی علاؤ الدین پر کار سواروں نے بازار سے گزرنے کے دوران فائرنگ کی، مقامی قبائل نے لاش لواحقین کے ... مزید
-
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا‘ بجلی کی پیداوار 10 ہزار 700 اور طلب 13 ہزار 700 میگاواٹ ہوگئی، ملک بھر میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے لوگوں کا جینا دشوار ،شہروں ... مزید
-
پانچ دن میں 3.3 ارب کی وصولیاں کیں،جتنا کام دس ماہ میں ہماری حکومت نے کیا گذشتہ بارہ برسوں میں بھی نہیں ہوا،عابد شیرعلی، قانون سازی کی جارہی ہے، بجلی چوروں کیخلاف کیس بھی بنیں گے اور وہ جیل بھی جائیں ... مزید
-
غازی عبدالرشید قتل کیس ،عدالت نے مشرف کو 22 مئی کو طلب کرلیا ،سابق صدر کی بریت اور مستقل حاضری سے استثنا کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
-
وفاقی حکومت مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کرے گی،اٹارنی جنرل کو ہدایات جاری، وفاقی حکومت سندھ ہائی کورٹ میں سابق فوجی حکمران کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرے گی
-
کراچی ،بے نام قاتلوں نے ایم کیو ایم کے ہمدرد وکیل سمیت 6افراد کو موت کی وادی میں پہنچادیا ،وکلاء کا ٹارگٹ کلنگ کیخلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ،سی آئی ڈی پولیس نے شارع فیصل پر کارروائی کرکے اسلحہ ... مزید
-
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 3 سے 6فیصدتک کمی‘ نوٹیفکیشن جاری،حکومت پنجاب نے ڈیزل کے نرخ میں کمی پر عوام کو ریلیف دینے کے لئے کرائے کم کر دیئے‘ فوری عملدرآمد کا حکم،انٹرسٹی نان اے سی ڈیزل بسوں کا ... مزید
-
طالبان موجودہ حالات میں بھی مذاکرات جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، پروفیسر ابراہیم، مذاکرات میں مشکلات کا سامنا ہے،لیکن طالبان رابطہ کار کمیٹی مذاکرات میں سنجیدہ ہے، حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اختیار ... مزید
-
سراج الحق نے گیارہ مئی کے دھرنے میں شرکت کی عمران خان کو یقین دہانی کرادی
-
فوج اور آئی ایس آئی سے اظہار یکجہتی،مسلم لیگ ق کا (آج)ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان
-
پاکستانی زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ویزہ منسوخ کئے ، بھارت ،بڑی تعداد میں زائرین کا بھارت آنا سکیورٹی رسک ، ہمارے لئے مشکلات کا باعث ہوگا ،سید اکبر الدین
-
کارکنوں کا مبینہ ماورائے عدالت قتل،ایم کیوایم کے الزامات پررینجرز کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل،رینجرز حکام کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی،ایم کیو ایم کارکنان کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ... مزید
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 400ملین امریکی ڈالرز قرضہ کی رقم وصول ،رقم کا بنیادی مقصد ملک میں توانائی بحران کے خاتمے میں حکومتی اصلاحات کی حوصلہ افزائی کرنا ہے
-
اسلام آباد لانگ مارچ انقلاب کی اذان تھا ، 11 مئی کو نماز کی اقامت ہو گی۔ ایک کروڑ نمازیوں کی جماعت کھڑی ہونے میں اب زیادہ وقت نہیں ۔ عوام ریاست بچانے اور ملک کو چند پیشہ ور سیاسی و کاروباری خاندانوں ... مزید
-
عابد شیر علی تنقید کی بجائے عوام کو بجلی فراہمی پر توجہ دیں ، شیریں مزاری ، حکمران دھاندلی کیخلاف احتجاج سے خوفزدہ ہوکر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں ،(ن) لیگ نے اپنے وزراء کو عمران خان کیخلاف بولنے ... مزید
-
وزارت خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں تعینات تمام سفیروں کو اسلام آباد طلب کرلیا،5مئی کو ہونے والے سفیروں کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ خصوصاً شام کی صورتحال پر غور کیا جائے گا
-
جماعت اسلامی کی سابقہ قیادت کے علاوہ نیلسن منڈیلا کی جدوجہد اور ذوالفقار علی بھٹو کا عوامی انداز بہت پسند تھا،سراج الحق ،افغانستان کو پانچواں صوبہ سمجھ کر نہیں ایک پڑوسی اور آزاد وخودمختار ملک ... مزید
-
شہبازشریف کی صلاحیتوں اور انتھک محنت کابرطانیہ میں بھی چرچا ،دورہ برطانیہ کے دوران زبردست پذیرائی ،پنجاب حکومت کے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام ، تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں کی ترقی کی تعریف
-
ایرانی وزیر داخلہ کل پاکستان کے دورہ پر آئیں گے،پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے استحکام اور سکیورٹی تعاون سے متعلق گفتگو کریں گے
-
تاوان اور بھتہ وصولی نے کالعدم طالبان کو دو دھڑوں میں تقسیم کردیا
-
اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر، یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان
-
تربوز کے بیج دل کے امراض وذیابطیس کے علاج کیلئے بھی مفید ہیں ،امریکی تحقیق
-
آم کی برآمدات پر پابندی ،بھارت نے یورپی یونین کو عالمی تجارتی تنظیم میں گھسیٹنے کی دھمکی دیدی،یورپی یونین کی الفانسو آم کی درآمد پر پابندی کے دوطرفہ تجارتی روابط پر بہت منفی اثرات ہو سکتے ہیں،بھارتی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.