تھائی لینڈ، وزیراعظم سے ایک بار پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ، ایسی عبوری انتظامیہ مقرر کی جائے جو سیاسی اصلاحات کی نگرانی کرے جس کے بعد ریفرنڈم ہو اور پھر چھ ماہ بعد انتخابات ہوں،اپوزیشن لیڈر