بھارتی نژاد امریکی شہری امریکی محکمہ ٹریژی میں اہم عہدہ پر تعینات

اتوار 4 مئی 2014 07:34

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4مئی۔2014ء) ایک بھارتی نژاد امریکی شہری جواہر کلیانی کو امریکی محکمہ ٹریژی میں اہم عہدہ پر تعینات کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق جواہر کلیانی کو ڈیپارٹمنٹ آف ٹریژی کے کرنسی کنٹرولر او سی سی آفس میں ا یبلیکشن سروسز ڈیلیوری میں بطور ڈپٹی چیف انفارمیشن آفیسر مقرر کیا گیا ہے ۔