سرگودھا ،خواتین سے تعلقات استوار کرنے والے شوہر کا نازک عضو بیوی نے تیز دھار آ لے سے کاٹ دیا

اتوار 4 مئی 2014 07:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4مئی۔2014ء) خواتین سے تعلقات استوار کر نے والے شو ہر کا نا زک عضو بیو ی نے تیز دھا ر آ لے سے کاٹ دیا ۔متاثر ہ شخص کی حا لت تشویشنا ک ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق خو شا ب کے نواحی گا ؤ ں مٹھہ ٹو انہ میں مبینہ طو ر پر بیو ی نے اپنے شو ہر تین بچوں کے با پ ٹیلر ما سٹر ممتا ز کا تیز دھا ر آ لے سے نا ز ک اعضا ء کا ٹ دیا جسے انتہا ئی تشویشنا ک حا لت کے باعث سرگودھا سے فیصل آ با د منتقل کر دیا گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق خا تون نے اپنے شو ہر کو دوسری خواتین سے تعلقات قائم کر نے سے منع کیا تھا با ر با ر منع کر نے کے با وجو د با ز نہ آ نے پر خاتو ن نے تیز دھا ر آ لے سے اپنے شوہر ممتا زپر حملہ کرکے اسے مر د ا نہ صفات سے محر و م کر دیا ۔ڈا کٹر و ں کے مطابق زیا د ہ خو ن بہہ جا نے کے باعث درزی ممتا ز کی حا لت تشویشنا ک ہے ۔