ایشین گیمز کیلئے ہاکی تربیتی کیمپ آ ج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا ،گذشتہ چار برسوں میں گرین شرٹس ایشین گیمز کے علاوہ کوئی بڑا ٹائٹل اپنے نام نہیں کرسکے، ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کا حصول ہمارا پہلا ہدف ہوگا، چیف کوچ و منیجر شہنازشیخ