برطانیہ،اسلام مخالف ٹویٹس کرنے والا کنزرویٹو پارٹی کا امیدوار دستبردار،ڈیوڈ بشپ کی مسلمانوں سے معذرت اور پارٹی سیاست چھوڑنے کا اعلان، میر ے نا منا سب بیا نا ت سے مسلما نو ں کے جذبا ت مجر وح ہوئے جس پر افسو س ہے ،ڈیوڈ بشپ