ایران کا فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

منگل 6 مئی 2014 07:57

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6مئی۔ 2014ء)ایران نے فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو مختلف اقسام کے جدید لڑاکا طیاروں اوراور ڈرونز کو تباہ کر دینے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے ختم الانبیا فضائی دفاعی اڈے سے درمیانے درجے کے میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس نے ایک ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔بیس کمانڈر پر بریگیڈئر جنرل فار زاداسما علیلی نے بتایا کہ محمدس اد نامی درمیانے درجے کا میزائل دفاعی نظام اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت کاحامل ہے۔

متعلقہ عنوان :