کراچی میں وکلاء کا ساتھی وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی،سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا ،کچھ وکلاء دیوار پھلانک کر اسمبلی احاطے میں بھی داخل،مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا