صدر ممنون حسین سے نیب کے چیئرمین کی ملاقات ،ادارے کی سالانہ کارکردگی بارے رپورٹ پیش کی

بدھ 7 مئی 2014 07:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7مئی۔2014ء)صدر ممنون حسین سے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر الزمان چوہدری نے ملاقات کی اور ادارے کی سالانہ کارکردگی بارے رپورٹ پیش کی ۔

(جاری ہے)

جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین نیب سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین نے کہا کہ ملک سے غربت اور بدعنوانی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کررہی ہے ۔انہوں نے چیئرمین سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک سے اس لعنت کے جڑ سے خاتمہ کے لئے مزید موثر اور فعال اقدامات کریں۔

متعلقہ عنوان :