میرانشاہ: سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ ، 5عسکریت پسند ہلاک

جمعرات 8 مئی 2014 07:48

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8مئی۔2014ء) میرانشاہ کے ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کیخلاف آپریشن میں پانچ شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔

متعلقہ عنوان :