پی سی بی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا ،سیریز 5نومبر سے 9دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی ،سیریز میں 3 ٹیسٹ میچز ‘ پانچ ایک روزہ میچ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ شامل ہے

جمعرات 8 مئی 2014 07:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8مئی۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ سیریز متحدہ عرب امارات میں 5 نومبر سے 9 دسمبر تک کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

شیڈول کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز ‘ پانچ ایک روزہ میچ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کی سیریز کھیلی جائیں گی ۔ سیریز کا آغاز 5 نومبر سے 3 روزہ میچ سے ہوگا۔ باقاعدہ سیریز کا آغاز 11 نومبر سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :