حج کی ادائیگی کیلئے اپنے بچوں کے بڑاہونے کاانتظارکررہاہوں ،شاہ رخ خان،انشاء اللہ اپنے بیٹے آ ریان اوربیٹی سہاناکے ساتھ حج پرجاوٴں گا،بھارتی ادارکار

جمعہ 9 مئی 2014 07:27

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9مئی۔2014ء)بھارتی اداکارشاہ رخان خان نے کہاہے کہ حج کی ادائیگی کیلئے اپنے بچوں کے بڑاہونے کاانتظارکررہاہوں۔

(جاری ہے)

انشاء اللہ اپنے بیٹے آ ریان اوربیٹی سہاناکے ساتھ حج پرجاوٴں گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے کہاکہ وہ حج کی ادائیگی کیلئے اپنے بچوں کے بڑاہونے کاانتظارکررہاہوں،انشاء اللہ اپنے بیٹے آریان اوربیٹی سہانہ کے ساتھ حج پرجاوٴں گا۔

متعلقہ عنوان :