صوبائی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ‘ عبدالرحمن ملک ثانی بن گئے،سیاسی ریلیوں اور جلسوں پر دہشت گردی کی پیشن گوئی کرنے لگے

ہفتہ 10 مئی 2014 07:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10مئی۔2014ء) صوبائی وزیر داخلہ پنجاب رانا ثناء الله ‘ رحمن ملک ثانی بن گئے‘ سیاسی ریلیوں اور جلسوں پر دہشت گردی کی پیشن گوئی کرنے لگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رانا ثناء الله گزشتہ روز عوامی تحریکا ور تحریک انصاف کی احتجاجی ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک بھی اس طرح کے سیاسی احتجاجی پروگراموں کی تاریخ آنے سے قبل اسی طرح کی پیشن گوئی کردیتے تھے۔