آرمی چیف کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ ،کیڈٹس کی تربیت ،انتظامی صلاحیت میں اضافے بارے منصوبے کی تعریف ، فورتھ بٹالین کا سنگ بنیاد رکھا

جمعرات 24 جولائی 2014 08:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24جولائی۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق اپنے دورے میں آرمی چیف نے کیڈٹس کی تربیت اور انتظامی صلاحیت کی تعریف کی جبکہ اس موقع پر انہوں نے فورتھ بٹالین کا سنگ بنیاد بھی رکھا، قبل ازین کاکول اکیڈمی پہنچنے پر انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایوی ایشن لیفٹیننٹ جنرل اکرام اور کمانڈنٹ پی ایم اے میجر جنرل نذیر بٹ نے آرمی چیف کا استقبال کیا ۔

متعلقہ عنوان :