آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدمنانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے، ضرب عضب میں شریک جوانوں کیساتھ آج عیدمنائیں گے

منگل 29 جولائی 2014 06:06

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29جولائی۔2014ء )آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدمنانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے،وہ پیر کورات میران شاہ میں گزاریں گے اور ضرب عضب میں شریک جوانوں کیساتھ آج عیدمنائیں گے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف پیر کورات میران شاہ میں گزاریں گے اور آپریشن ضرب عضب میں شریک جوانوں کیساتھ آج میران شاہ میں عیدمنائیں گے۔