ملک اس وقت سیاست ،دھرنوں اور جلسے کرنے کا نہیں مصیبت زدہ جو سیلاب زدگان میں گھرے ہوئے ہیں بہن ،بھائیوں اور غریبوں کی مدد کرنے کا ہے، بلاول بھٹو زرداری،پیپلز پارٹی مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہے ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ہمیں عوام کی خدمت کا سبق دیا ہے، ہم یہ کام زندگی کی آخری سانس تک کرتے رہے ہیں گے۔غریبوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،۔ حکومت کی موجودہ کوششیں ناکافی ہیں اسے مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے ، چینیوٹ کے موضع سید حسین سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے موقع پر موجود کارکنوں سے خطاب،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 19 ستمبر 2014 08:38
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19ستمبر۔2014ء)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہے ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ہمیں عوام کی خدمت کا سبق دیا ہے اور ہم یہ کام زندگی کی آخری سانس تک کرتے رہے ہیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری چینیوٹ کے موضع سید حسین سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے موقع پر موجود کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب نے بہت نقصان پہنچایا ہے ۔اتنا زیادہ سیلاب کا پانی اور غریبوں کو مشکل میں دیکھ کر میں بہت پریشان ہوں ۔ہم غریبوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ حکومت کی موجودہ کوششیں ناکافی ہیں اسے مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
پیپلز پارٹی متاثرین بھائیوں کے لئے اپنی بھر پور کوششیں کرے گی ۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت سیاست ،دھرنوں اور جلسے کرنے کا نہیں بلکہ اپنے مصیبت زدہ جو سیلاب زدگان میں گھرے ہوئے ہیں بہن ،بھائیوں اور غریبوں کی مدد کرنے کا ہے۔
اس حالات میں ہم اپنے سیلاب زدگان اور اس پریشانی کے عالم میں گھرے ہوئے عوام کو تنہائی میں چھوڑ دیں گے تو یہ لوگ ہمیں معاف نہیں کریں گے لہذا تمام لوگوں اور سیاست دانوں اور بڑے بڑے رفاعی اداروں کو چاہیے کہ وہ متاثرین کی امداد کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔بلاول بھٹو آج ایک خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے چینیوٹ پہنچے ان کی آنے والی پروٹوکول گاڑیاں اور ان کے لئے منگوائی گئی بلٹ پروف گاڑی سیلابی پانی کے دلدل میں پھنس گئیں جنہیں نکالنے کے لئے علاقہ کے زمینداروں اور پولیس نے چار ٹریکٹر منگوائے اس کے باوجود بڑی مشکل سے دو گاڑیوں کو دلدل سے نکالا جا سکا چنانچہ صورت حال کے پیش نظر بلاول بھٹو زرداری سیلاب زدگان کے پاس جانے کے لئے تین فٹ گہرے پانی میں پیدل چل کر ان کے پاس پہنچے اس دوران ان کے ساتھ آنے والے پیپلز پارٹی کے کئی رہنما اور میڈیا کے لوگ بھی پانی میں پھسل گئے ۔بلاول بھٹو جب وہاں متاثرین کو امدادی اشیاء کی تقسیم کے لئے پہنچے تو علاقہ کے لوگوں نے ان کا شاندار استقبال کیا اور بعض بوڑھی خواتین نے بلاول بھٹو کا ماتھا چوما ۔بلاول کے ہمراہ منظور احمد وٹو،سید خورشیدہ شاہ ،بیگم شیریں رحمن، قمر زمان کائرہ اور پیپلز پارٹی کے دیگر سیاسی رہنما بھی ہمراہ تھے۔بعد ازاں بلاول بھٹو چینیوٹ فیصل آباد روڈ پر واقعہ قلعہ راجوآ سادات میں گئے جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 19 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے تعلقات کی بحالی کا فیصلہ
-
لاہور لائنز ورلڈ کبڈی لیگ کے چوتھے راوٴنڈ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ،ہمارے کھلاڑی مخالف ٹیموں کی خامیوں اورخوبیوں سے واقف ہو چکے ہیں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور
-
بہت جلد دھرنے والوں کو گھر بھیج دیا جائے گا ، خواجہ آصف،عمران خان کے پی کے کے عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکے ہیں،دھرنوں کی وجہ سے ملکی معیشت کو ناقابل برداشت نقصان ہورہا ہے ۔صحافیوں سے گفتگو
-
صوبے میں پہلی مرتبہ مقامی سیاسی پارٹیوں کی حکو مت قائم ہوئی جو اپنے عوام کے سامنے خود کوجوابدہ سمجھتی ہے،گورنر بلوچستان
-
جمشیدخان دستی کی تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی حوالات میں بھوک ہڑتال ،انتظامیہ کی جانب سے بھیجاجانے والاکھاناواپس کردیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی وزیرریلوے سعدرفیق سے ملاقات، خواہش ہے سبی ،ہرنائی سیکشن کوکھولاجائے اور دس پلوں اورٹریک کی مرمت اورسیلاب کی وجہ سے نقصانات کوٹھیک کیاجائے ، ڈاکٹرعبدالمالک،وزیر ریلو ے کا ... مزید
-
عیدالاضحیٰ کے بعد بھی یہیں بیٹھوں گا،عوام کو شعور مل رہا ہے،کراچی جاگے گا تو سارا پاکستان جاگ جائے گا، عمران خان
-
عمران خان ہم پر الزام لگاتے ہیں وہ بتائیں بنی گالہ کے700کنال کے گھر کیلئے پیسے کہاں سے آئے،سلیمان شہباز،برطانیہ میں اپنے فلیٹ کو انہوں نے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کیوں نہیں کیا،نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو ... مزید
-
حکومت پنجاب کا سیلاب زدگان کی ضروریات پوری کرنے کی غرض سے صوبائی ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا فیصلہ ،چیئرمین پی اینڈ ڈی ابتدائی طور پر ہونے والے نقصانات کی رپورٹ فائل کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے11انتظامی ... مزید
-
میں عمران خان سے پیارکرتاہوں ،تحریک انصاف نہیں ان کے ساتھ کھڑاہوں ،شیخ رشید،پاکستان میں جتنے بھی سیاستدان ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ہیں ،قربانی سے پہلے قربانی کی بات پراب بھی قائم ہوں،جاویدہاشمی تحریک ... مزید
-
ایچ ای سی کو 100بلین روپے کے فنڈ فراہم کیے جائیں تاکہ یونیورسٹیوں کے مالی مسائل حل کر کے فروغ تعلیم میں بہتری لائی جاسکے ،سینیٹ قائمہ تعلیم کی حکومت کو سفارش ،تمام وفاقی یونیورسٹیوں میں گلگت بلتستان ... مزید
-
لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا عمران خان پر تشدد کرنے کے لیے لوگوں کو اکسانے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم
-
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے اشرف وڑائچ کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت عبوری طور پر بحال، سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ بھی معطل کردیا
-
”قصائی لے لو“
-
چین بھارت میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،دونوں ممالک میں 12معاہدوں پر دستخط ، ترقی کے لیے سرحد پر امن بہت اہم ہے، دونوں ممالک کو اپنے سرحدی تنازعے کو جلد سے جلد حل کرنا چاہیے،نریندرمودی ، چین ... مزید
-
ایک اور برطانوی مغوی کی ویڈیو جاری ، ویڈیو میں دولتِ اسلامیہ کا کوئی شدت پسند بھی سامنے نہیں آیا،رپورٹ
-
چین پرایک بار پھر امریکہ میں سائبر حملوں کا الزام ، یہ سائیبر سپیس میں چین کے مبینہ طور پر جارحانہ اقدامات کا ثبوت ہے،سینیٹر کارل لیوین
-
امریکا یا کوئی اور ملک عراق میں فوج نہ بھیجے، حیدر العبادی ، اسلامک اسٹیٹ کے خلاف عالمی اتحاد میں شامل ممالک کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے،جان کیری
-
بنگالی بیوہ خواتین و ورینداوان میں ہجوم کم کریں‘ ہیمامالنی کے ریمارکس نے خواتین کو مشتعل کردیا
-
سعودی دولہا سے لڑکی کے بھائی نے جہیز میں آئی فون 6 دینے کی فرمائش کر دی
-
ایک امریکی مارو، جنت میں 144حوریں ملیں گی،سوڈانی عا لم دین ، اگر کوئی مسلمان کسی غیر امریکی کو قتل کر دے تو وہ 72 حوروں کا مستحق ہو گا اور اپنے خاندان کے 70 افراد کو جنت میں ساتھ لے جائے گا، بیا ن
-
امریکی ایوان نمائندگان نے شامی باغیوں کی تربیت اور مسلح کرنے کی منظوری دیدی، دولت اسلامیہ کے خلاف کارروائی کے لیے عراق میں امریکی فوجی نہیں بھیجے جائیں گے‘ امر یکی صدر
-
سیاسی جرگے کو بتا دیا نواز شریف سے کوئی بات نہیں ہوگی، عمران خان،د ھرنے میں ایک سال بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے ،آج تاریخی دھرنا دے کر ثابت کرنا ہے یہ زندہ قوم ہے، کراچی کے عوام تیار رہیں ان کیساتھ ... مزید
-
ملک اس وقت سیاست ،دھرنوں اور جلسے کرنے کا نہیں مصیبت زدہ جو سیلاب زدگان میں گھرے ہوئے ہیں بہن ،بھائیوں اور غریبوں کی مدد کرنے کا ہے، بلاول بھٹو زرداری،پیپلز پارٹی مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہے ،شہید ... مزید
-
اپوزیشن جرگہ نے سیاسی بحران کے حل کیلئے 11 نکاتی ڈرافٹ وزیراعظم، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کو مشترکہ خط کے ذریعے بھیج دیا،کیا دھاندلی ثابت ہوجائے تو وزیراعظم مستعفی ہونگے؟ پارلیمنٹ میں بیان دینا ... مزید
-
لوگوں کے نظریات میں تبدیلی آچکی ہے،طاہرالقادری ،انقلاب اب سیلاب بننے والا ہے ،یہ بہت جلد جاگیرداروں اور وڈیروں کو بہا لے جائے گا ، پی ٹی وی پر حملے کے نام پر حکومت نے اگر کریک ڈاوٴن کیا تو وہ کچھ ... مزید
-
دورہ امن کی تربیت جنگ کے دورمیں کامیابی کی ضمانت ہے ، آپریشن ضرب عضب میں تمام جوانوں کی خدمات قابل تحسین ہیں،چیف آف آرمی سٹاف
-
آئین پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،جماعت اسلامی ،فریقین کے درمیان مفاہمت کی فضا کے لیے جدوجہد کرتی رہے گی،جماعت اسلامی عالمی سازشوں کے تناظر میں آئین پاکستان کیخلاف ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 23دہشتگردو ہلاک
-
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے غیر قانونی طور پر گرفتار کئے گئے کارکنوں کے رہائی کے حوالے سے کیس کی سماعت ، ڈپٹی کمشنراسلام آباد سے رپورٹ طلب، ذاتی طور پر آج جمعہ کے روز عدالت میں طلب کر لیا،عدالت ... مزید
-
لندن میں ہونے والی ملاقاتوں کا راز کھل گیا ہے‘ لندن پلان کا سب سے بڑا ہدف چینی صدر کا دورہ ملتوی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کو روکنا تھا‘ شہباز شریف ،چین پاکستان کا دوست اور اصل دشمن دھرنے والے ... مزید
-
افغانستان بے بنیاد الزام لگانے کی بجائے اپنے ملک میں دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہیں ختم کر ے ،پاکستان ،افغانستان کے الزامات پر دفاعی حکمت عملی نہیں اپنائی، افغا ن حکو مت اگر اپنی سر حد کے اندر اقدامات ... مزید
-
نیب کی 2روزہ ڈائریکٹرجنرل کانفرنس کا چیئرمین قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت انعقاد ، ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے توسیعی منصوبے کے تحت دونئے ریجن کے قیام اور افسران کی استعدادکاربڑھانے کیلئے ملائیشیا ... مزید
-
جاوید ہاشمی میرا آبپارہ یا آئی ایس آئی سے رشتہ ثابت کردیں تو میں سیاست سے کنارہ کشی کرلوں گا ،مخدوم شاہ محمود قریشی ، ایسا نہ کرسکیں تو پھر وہ ایم اے149ملٰتان کے ضمنی الیکشن سے دستبردارہوجائیں۔مت ... مزید
-
کراچی ، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں جامعہ کراچی کے ڈین سمیت 3 افراد جاں بحق، خاتون سمیت 3افراد زخمی
-
پاک امریکہ مشترکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کااجلاس 19اکتوبرکوہوگا،رچرڈاولسن،پاکستان کواتحادسپورٹ فنڈجلدفراہم کیاجائے گا،امریکی سفیرکی وزیرخزانہ سے ملاقات
-
ملکی معیشت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے پر دھرنا لیڈران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،خواجہ سعد رفیق ،غیر ملکی سرمایہ کاری کو روکنے کیلئے عمران اور طاہرالقادری پیش پیش ہیں‘ دونوں کو پاکستان کی ترقی ہضم ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف 25رکنی وفد کے ہمراہ21ستمبر کو اسلام آباد سے روانہ ، 23ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے،26ستمبر کی شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، وزیراعظم نیویارک کے سب ... مزید
-
پہلے مکمل لاتعلقی اور بے حسی پھرامداد کی پیشکش، پنجاب سیلاب میں ڈوبا رہا،کے پی کے کا وزیراعلیٰ رقص و سرود کی محفلیں سجاتا رہا،شہبازشریف کے استفسار پرسیلاب متاثرین کے مجمع نے بھی ایسی امداد قبول ... مزید
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں نئے اضافی ٹیکس عائد کردیئے، ایک لاکھ روپے تک کی بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر 10 فیصد انکم ٹیکس عائد
-
اپوزیشن جرگہ سیاسی بحران کے حل کیلئے ایک مرتبہ پھر میدان میں اتر آیا ، مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے حکومت کیساتھ دھرنیوالوں کو بھی چند روز اشتعال انگیز تقاریر سے گریز کرنا ہوگا، معاملات بند ... مزید
-
آئی پی پیز کے واجبات ،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے پر محیط ہوگیا، شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ ہوگیا،شہری علاقوں میں کم از کم سات جبکہ دیہی علاقوں میں دس گھنٹے تک بجلی بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.