بھارتی فوج کی باغ سیکٹرکے علاقے بدوری میں بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں

جمعرات 2 اکتوبر 2014 09:08

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2اکتوبر۔2014ء)بھارتی فوج کی باغ سیکٹرکے علاقے بدوری میں بلااشتعال فائرنگ ،پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق بدھ کی شب بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرباغ سیکٹرمیں بدوری کے مقام بلااشتعال فائرنگ کی گئی تاہم پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اوربھارتی توپوں کے منہ بندکردیئے ۔

متعلقہ عنوان :