سیالکوٹ،بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلاشتعال فائرنگ سے ایک دیہاتی زخمی

پیر 20 اکتوبر 2014 08:18

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20اکتوبر۔2014ء) بھارتی سیکورٹی فورسز کی ایک بار پھر کنٹرولائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلاشتعال فائرنگ سے ایک دیہاتی زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کے بجوات سیکٹر کے پنولی اور کھچی ماند سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ کی گئی جس سے جنگلورہ کا رہائشی زخمی ہو گیا ۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کاروائی نے دشمن ملک کی گنیں خاموش کروادی۔

متعلقہ عنوان :