سپریم کورٹ ، 2013ء کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد ، یہ کیسے ثابت ہوگا کہ انتخابات سے قبل کئے گئے انتظامات بدنیتی پر مبنی تھے‘ انتخابی عذرداری میں صرف مخالف فریق ہی درخواست دائر کرسکتا ہے‘ آرٹیکل 225 کے تحت اس طرح کے معاملات کی سماعت کرنے کا اختیار الیکشن ٹربیونل کو ہے، درخواستوں میں ارکان پارلیمان کو فریق نہیں بنایا گیا اگر فیصلہ دیا تو ارکان پارلیمنٹ متاثر ہوں گے،چیف جسٹس ناصرالملک کے ریمارکس،بتایا جائے دھاندلی بارے حقائق کس فورم نے تسلیم کئے ہیں،جسٹس امیر ہانی مسلم
جمعرات 30 اکتوبر 2014 06:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ نے 2013ء کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد کردیں‘ سپریم کورٹ میں تین درخواستیں دائرکی گئی تھیں جنہیں عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔ چیف جسٹس ناصرالملک نے ریمارکس دئیے ہیں کہ دستخطوں کیساتھ کوئی ریکارڈ منسلک نہیں صرف الزامات کو ریکارڈ نہیں سمجھ سکتے‘ مقدمے میں معاملہ عدالت کے اختیار سماعت کا بھی ہے‘ درخواستوں میں ارکان پارلیمان کو فریق نہیں بنایا گیا اگر فیصلہ دیا تو ارکان پارلیمنٹ متاثر ہوں گے‘ یہ کیسے ثابت ہوگا کہ انتخابات سے قبل کئے گئے انتظامات بدنیتی پر مبنی تھے‘ انتخابی عذرداری میں صرف مخالف فریق ہی درخواست دائر کرسکتا ہے‘ آرٹیکل 225 کے تحت اس طرح کے معاملات کی سماعت کرنے کا اختیار الیکشن ٹربیونل کو ہے جبکہ جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دئیے کہ تحقیق طلب معاملات میں عدالت اپنا اختیار کیسے استعمال کرسکتی ہے جبکہ جسٹس اعجاز چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ جتنی باتیں بھی کی جارہی ہیں یہ صرف باتوں کی حد تک ہیں‘ بتایا جائے کہ دھاندلی بارے حقائق کس فورم نے تسلیم کئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس پر جسٹس اعجاز چوہدری نے ان سے پوچھا کہ یہ حقائق آخر کس نے تسلیم کئے ہیں اس پر وکیل کا جواب تھا کہ یہ حقائق سب نے تسلیم کئے ہیں۔
معاملہ ایک حلقے کا نہیں ہے ملک کے تمام حلقوں میں دھاندلی ہوئی ہے۔ دھاندلی انتخابات سے قبل ہی شروع ہوگئی تھی۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ یہ کیسے ثابت کریں گے کہ انتخابات سے قبل کئے گئے انتظامات بدنیتی پر مبنی تھے۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سیاہی سے رپورٹ تیار کی۔ سیاہی اور کاغذ قانون کے مطابق استعمال نہیں ہوئے اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ انتخابی عذرداری پر صرف مخالف فریق ہی درخواست دائر کرسکتا ہے اس پر وکیل کا کہنا تھا کہ ایک عام شہری کی حیثیت سے وہ بھی دھاندلی کیخلاف درخواست دے سکتے ہیں اس پر عدالت نے ان سے پوچھا کہ ہمیں آرٹیکل 225 کے تحت اپنا اختیار سماعت بھی دیکھنا ہوگا۔ اگر ہم نے انتخابات کالعدم قرار دے دئیے تو اس سے تمام ارکان پارلیمان ڈی سیٹ ہوں گے اس پر وکیل نے کہا کہ وسیع پیمانے پر دھاندلی کا کیس ہائیکورٹ نہیں سن سکتی اس کا اختیار صرف سپریم کورٹ کے پاس ہے۔ ماضی میں اسمبلیوں کی تحلیل کے مقدمات کی سماعت بھی سپریم کورٹ نے کی۔ دھاندلی کے حوالے سے نتائج بھی تسلیم شدہ ہیں اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ درخواستوں کیساتھ کوئی ریکارڈ تو منسلک ہی نہیں ہے صرف الزامات کی بنیاد پر اتنے بڑے انتخابات کو کیسے کالعدم قرار دے دیں۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ جتنے وقت میں اتنے زیادہ ووٹ ڈالے گئے وہ دھاندلی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ عدالت نے درخواست گزار سے درخواست کے قابل سماعت ہونے بارے کئی سوالات کئے جن کا درخواست گزار تسلی بخش جواب نہ دے سکا جس پر عدالت نے درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 30 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ابوظہی میں شروع ہوگا ، گرین شرٹس سیریز جیتنے کے لئے پر عزم ہیں تو مہمان ٹیم سیریز برابر کرنے کے لئے پرامید، پاکستان دوسرے ٹیسٹ کامیابی کی صورت میں رینکنگ ... مزید
-
20سال بعد آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں فتح، مصباح پرعزم،لوگ ہم سے شکایت کرتے ہیں کہ ہماری کرکٹ میں کنسسٹینسی نہیں اس لیے ہم اس میچ کے لیے اسی پر فوکس کررہے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنا اہم ہوگا، ... مزید
-
پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، پی سی بی کا تین ملکی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کرانے پر غور، آئی سی سی میٹنگ کے دوران تین قومی ٹورنامنٹ کے حوالے سے پیش رفت کی توقع ہے، پاکستان کے ویران میدان آباد کرنے کیلئے مختلف ... مزید
-
قائداعظم ٹرافی، شاہدخان آفریدی آج ایکشن میں نظر آئیں گے، بوم بوم حبیب بینک کی جانب سے بہاولپور کیخلاف چار سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیل رہے ہیں ، حبیب بینک سپورٹس ڈویژن نے بھی تصدیق کردی
-
دینی مدارس کو قومی نصاب میں شامل کرنے کیلئے تجاویز تیار کی جائیں ،صدر مملکت، معاشرے میں تنزلی کے سبب تعلیم کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ،ممنون حسین،تمام صوبے قومی نصاب پر نظرثانی کیلئے متفق ہوگئے ... مزید
-
کراچی،امن وامان کی خاطررینجرزکودہشتگردوں کودیکھتے ہی گولی ماردینے کاحکم جاری
-
ایفیڈرین کیس ،حنیف عباسی اور ان کے بھا ئی سمیت 8ملزما ن پر فرد جرم عائد ،ملزمان کا صحت جرم سے انکار‘ عدالت نے آئندہ سماعت 12 نومبر مقرر کرتے ہوئے استغاثہ کے دس گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے سمن ... مزید
-
سرمایہ داروں کا مزدوروں پر تشدد برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے، رضا ربانی ،عمران خان اورطاہر القادری ڈی چوک میں آسکتے ہیں تو مزدور یا محنت کش کیوں نہیں آسکتے۔ پوزیشن بھی مزدوروں ومحنت کشوں کے ساتھ ہے ... مزید
-
بجلی کی مد میں عوام کی جیبوں سے پیسے بٹورنا ظلم ہے‘ خورشید شاہ، او جی ڈی سی ایل 124 ارب روپے منافع دینے والا ادارہ کیوں پرائیویٹائز کیا جارہا ہے، سٹیل ملز کی نجکاری کی گئی تو 25 ہزار افراد بیروزگار اور ... مزید
-
تھر میں خشک سالی، قحط اور غذائی قلت کے نتیجے میں ضائع ہونے والی زندگیاں بچانا ممکن ہے، مسلم لیگ نواز اور پیپلر پارٹی کی وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ انتہائی شرمناک اور ... مزید
-
اسکریپ قرار دیئے گئے پی آئی اے کے 7 طیاروں میں سے کباڑیوں کی صرف 4 ہی میں دلچسپی، باقی 3 طیاروں کی بولی کامیاب نہیں ہوسکی
-
کراچی سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا
-
وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقہ انتخاب پی ایس 29 خیرپور کے ووٹوں کی تصدیق سے متعلق نادرا نے اپنی رپورٹ الیکشن ٹربیونل کو ارسال کردی، رپورٹ میں 13 ہزار 368 ووٹوں کو جعلی قرار دیا گیا
-
او جی ڈی سی ایل کے احتجاجی مظاہرین کو پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس جانے سے روک دیا،نادرا چوک کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا شدید لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم یوتھ لون کی چیئرپرسن مریم نواز کی تقرری چیلنج، وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن مریم نواز کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی، درخواست گزار
-
نصاب تعلیم میں تبدیلی کے حوالے سے تحفظات دور کردیئے گئے ہیں اور نصاب تعلیم میں اسلامی اور تاریخی مضامین موجود ہیں،خیبر پختونخوا حکومت
-
ملک بھر کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے خفیہ طریقے سے نافذکردہ کوٹہ پالیسی کالعدم قرار ،ہزاروں لڑکیوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، جسٹس عائشہ اے ملک
-
بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی کو سزائے موت سنادی گئی ،جنگی جرائم سے متعلق قائم کردہ ٹریبونل نے قتل اور لوٹ مار کے الزام میں مطیع الرحمان نظامی کو سزائے موت کا حکم جاری کیا
-
امریکا نے اہم سرکاری عمارتوں کی سیکورٹی سخت کردی ، اسلامی گروپوں کی نئی دھمکیوں اور کینیڈا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد یہ اقدام اٹھا یا گیا ،سیکرٹری ہوم لینڈ سیکورٹی
-
چین اورویتنام تنازع میں بھارت دخل اندازی سے باز رہے، چینی حکومت کا انتباہ،ایسا کوئی بھی منصوبہ جو چین کی حدود میں ہویا جس سے ہمارے مفادات کو ٹھیس پہنچے اس کی بھر پور مخالف کی جائے گی،ترجمان چینی ... مزید
-
سری لنکا میں مٹی کے تودے گرنے سے100 افراد ہلاک،300 لاپتہ،امدادی کارروائیوں میں تمام وسائل بروئے کار لا کر ریسکیو آپریشن تیز کیا جائے، سری لنکن صدر
-
جنوبی افریقہ ، کان کنی کی بڑی شخصیت پیٹریاٹ مورسیپی کا ایبولا فنڈ میں ایک ملین ڈا لر کا عطیہ
-
پیرو، باغیوں کے خلاف جنگ کے دوران ہلاک ہونیوالے 80افراد کی لاشیں عزیزواقارب کے حوالے
-
ملاوی، پبھرے ہاتھی ایک گاؤں میں داخل ،بچے سمیت سات افراد کو مارڈالا
-
لاطینی امریکہ، ایشیا کا ٹرانسپورٹ نظام خواتین کے لیے خطرناک ترین ہے ،سروے، سروے میں دہلی چوتھے، جکارتہ پانچویں، کوالالمپور ساتویں، بنکاک آٹھویں جبکہ منیلا دسویں نمبر پر ہے،تھامس رائیڑز فانڈیشن
-
ایران ،نئے رہبر اعلیٰ کے چناؤکے لیے قدامت پسند اور اصلاح پسندوں کے درمیان نئی کشمکش شروع ہو گئی، گارڈین کونسل کے موجودہ چیئرمین اور سابق صدر علی اکبر ھاشمی رفسنجانی نے ماہرین کونسل کے چیئرمین کے ... مزید
-
سپریم کورٹ ، 2013ء کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد ، یہ کیسے ثابت ہوگا کہ انتخابات سے قبل کئے گئے انتظامات بدنیتی پر مبنی تھے‘ انتخابی عذرداری میں صرف مخالف فریق ہی درخواست ... مزید
-
تحریک انصاف کے ممبران کے استعفوں کا معاملہ پھر لٹک گیا، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سے تین ملاقاتیں مگر نتیجہ کچھ نہ نکل سکا،ارکان کا اکیلے اکیلے سپیکر سے ملاقات سے انکار،ہمارے ممبران کو استعفے نہ دینے ... مزید
-
عوام کے لئے بڑی خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7سے14روپے تک کمی کافیصلہ،اوگرانے پٹرول 9.82،ڈیزل 7.62روپے سستاکرنیکی سمری ارسال کردی
-
سندھ حکومت نے سائیکلون نیلوفر سے نبردآزما ہونے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلیں،کراچی کے تمام اضلاع سمیت ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ، بدین، سجاول اور تھرپارکر میں ایمرجنسی نافذ ، جمعہ کے روز تمام سرکاری دفاتر، ... مزید
-
پاکستان کاراولاکوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے شہری کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنراورسفارتکاروں کی دفترخارجہ طلبی ،کاشتکار کی شہادت پراحتجاجی مراسلہ حوالے کیا
-
پاکستانی علاقوں میں بھارتی مداخلت ہورہی ہے بھرپور جواب دیا جارہا ہے جب بھی بھارتی جارحیت ہوگی اس کا بھرپور جواب دیں گے،میجرجنرل عاصم باجوہ ،ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیرستان میں آپریشن ... مزید
-
خیبرایجنسی میں آپریشن خیبرٹو، سرچ آپریشن کے دوران 21دہشتگردہلاک،متعددزخمی ، 8سیکورٹی اہلکارشہید، جیٹ طیاروں کی بمباری میں 20شدت پسند ہلاک
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،3لاکھ85ہزار ٹن یوریا جلد درآمد کرنے کی منظوری،اوگرا کے اختیارات میں اضافہ اور اس کو بااختیار بنانے کے لئے اوگرا آرڈنینس 2002 میں ترامیم کی منطوری دے دی گئی ، بیرون ممالک ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے استعفوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ،کوئی حکومت کانمائندہ ہوں نہ ہی مجھے عہدہ کسی پارٹی کی طرف داری کی اجازت دیتا ... مزید
-
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے استعفے منظور نہ کرنے کی درخواست،وزیراعظم نے استعفے منظور نہ کرنے ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی ملاقات ، لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی خلاف ورزی ، آپریشن ضرب عضب سمیت آئی ڈی پیز کی بحالی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا ... مزید
-
احتساب کے خوف نے نواز، زرداری کو اکٹھا کردیا، عمران خان،بلاول کو گھومنے اور زرداری کو پیسہ گننے سے فرصت نہیں، نواز شریف اشتہاروں پر اربوں روپے خرچ کرچکے ہیں، ان کا اپنا پیسہ باہر پڑا ہے، تھر میں ... مزید
-
الطاف حسین کا ملک میں فوری طورپر فوج کی نگرانی میں مردم شماری اورالیکشن کمیشن کے ذریعے نئی حلقہ بندیوں کا مطالبہ ، ہمارے ساتھ ظلم اور ناانصافیوں کا سلسلہ نہ روکا تو اسکا شدید عوامی ردعمل سامنے آسکتاہے ... مزید
-
بیرو ن ملک بسنے والے پاکستانی وطن عزیز کے عظیم سفیر ہیں وہ ملک کی معیشت مضبوط بنانے میں بھر پور کردارادا کررہے ہیں،شہباز شریف ، مسلم لیگ(ن) کی حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اوران کے ملک کی تعمیر ... مزید
-
اگر تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے تو بحران شدت اختیار کر جائے گا،سراج الحق، اسلام آباد میں ہنگامہ اور لڑائی صرف پارٹی و ذاتی مفادات کے لیے ہے عام آدمی کا اس میں بھلا نہیں ہے ... مزید
-
نوازشریف کو مستحکم ہوئے قدرے آٹھ روز بھی نہیں ہوئے انہوں نے اور ان کے وزراء نے تشدد کا راستہ اختیار کرلیا،اعتزاز احسن ، وزیراعظم کو ایک نوٹس دینا چاہتے ہیں کہ میاں صاحب آپ کی ڈوبتی کشتی،لڑکھڑاتے ... مزید
-
وزیراعظم کی توانائی بحران کے خاتمے کیلئے تربیلہ ڈیم توسیعی منصوبوں فیز(ٹی)4 اورفیز(ٹی)5 کے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، سعودی عرب اور چین کی دشمن قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں،لندن ... مزید
-
پاکستان کا ایران سے گیس معاہدے سے وقت طورپر پیچھے ہٹنے کی پالیسی اختیار کرنے کافیصلہ ، ایران سے جرمانے والی شق ختم کرنے کی درخواست کی جائے گی، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اپنے دورہ ایران سے واپسی ... مزید
-
پاکستان بھارت سے مذاکرات کی بحالی کے لیے دوبارہ رابطہ نہیں کرے گا،طارق فاطمی، بھارت کو پاکستان سے بات کرنی ہے تو اسے پہل کرنا ہو گی، مذاکرات کی بحالی اب بھارت کی ذمہ داری ہے، گیند اب نریندر مودی کے ... مزید
-
پولیو کے خاتمے میں پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں ،بھارت،پاکستان میں ان تمام پروگراموں اور منصوبوں پر عمل کیا جا سکتا ہے جن کی بدولت بھارت کو پولیو سے نجات حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے،بھارتی وزیر ... مزید
-
اسٹیبلشمنٹ واضح کرے کہ وہ کسی تحریک کے پیچھے نہیں، مولانا فضل الرحمان، مجھے بتایا جائے کہ مجھ پر حملوں کا ذمہ دار کون ہے،اسلامک یونیورسٹی نے اسرائیل کا ثقافتی میلہ سجایا اوراسی یونیورسٹی کے ڈین ... مزید
-
سیاسی جرگے کی حکومت سے تحریک انصاف کے استعفوں پر فیصلہ موخر کرنے کی اپیل،پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے میں عجلت کامظاہرہ نہ کیا جائے اور اگر استعفے منظور کرلئے گئے تو اس عمل سے سمجھا ... مزید
-
سپیکر ایاز صادق نے تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق آج الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آگاہ کریں گے، خط میں صرف پی ٹی آئی کے ممبران کی تصدیق کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا، خط کا متن
-
ارکان اسمبلی کے استعفے منظور نہ ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کا کوئی کردار نہیں ،حکام الیکشن کمیشن ، استعفے منظور ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو آآگاہ کیا جاتا ہے تاکہ ضمنی انتخاب کر ائے جاسکیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.