آپریشن خیبر ون ، شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فورسز کی بمباری سے 22 دہشتگرد ہلاک ، متعدد ٹھکانے تباہ ،خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر ون کی کامیابی سے جاری ہے اور فوج کو کامیابیاں مل رہی ہیں،آئی ایس پی آر

ہفتہ 22 نومبر 2014 04:06

خیبر ایجنسی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22نومبر۔2014ء ) خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر ون کے دوران شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فورسز کی بمباری سے 22 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر ون کی کامیابی سے جاری ہے اور فوج کو کامیابیاں مل رہی ہیں جمعہ کی صبح فورسز نے خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوئے اور بائیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :