مولانا فضل الرحمان کی ناراضگی یا پی پی کا مطالبہ؟،قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیم کے بل پرووٹنگ موخرکردی گئی،جے یو آئی ف،جماعت اسلامی ، اعجازالحق اورغوث بخش مہرنے دہشت گردی کے خلاف بل سے مذہب اور مسلک کے الفاظ نکالنے کا مطالبہ کر دیا،جتنے بھی حملے آج تک دہشت گردوں نے کئے بتایا جائے کونسے مدارس کے طلباء شامل تھے،صرف مدارس کو ٹارگٹ نہ کیا جائے ،فضل الرحمان،پارلیمنٹ کی بالادستی کو تمام اداروں کو تسلیم کرنا چاہئے، مجبوری کے تحت اس غلط اقدام پر دستخط کرتے ہیں ،جو پٹھان اور مدرسے کا طالب ہے اسے دہشت گرد قرار دینے سے ملک نہیں چل سکے گا،ہمیں دہشت گرد کی پہچان کرنی چاہئے،محمود اچکزئی،مذہب کا نام اس سے نکالا جائے تو بل کی حمایت کریں گے، طارق اللہ،کچھ گروپ اپنے مفاد کے نام پر مذہب کو استعمال کر رہے ہیں، مذہب کا نام بل سے نکالا جائے،اسکی جگہ دہشتگردی کا نام ہی رکھا جائے،غوث بخش مہر،مدارس کو قریب سے سمجھتا ہوں دہشت گردی کے حوالے سے غلط افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، اعجاز الحق قومی اسمبلی میں 21ویں آئینی تر میم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بلوں پر بحث
منگل 6 جنوری 2015 09:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔6 جنوری۔2015ء ) قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ہونے والی ووٹنگ (آج)منگل تک کے لئے موخر کردی گئی جبکہ قبل ازیں اسمبلی اجلاس کا جو ایجنڈا جاری کیا گیا تھا اس میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ وزیر قانون پرویز رشید ان دونوں ترمیمی بلوں کو منظور کرائیں گے ۔بعض سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی وجہ سے پی پی کی درخواست پر یہ منظوری موخر کرائی گئی جبکہ دوسری جانب مولانافضل الرحمان نے بھی اس بل کی مخالفت کی تھی اس لئے بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ مولانا کو منانے کیلئے بل کی منظوری کو موخر کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے پارلیمنٹ سے 21ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری لینا تھی تاہم جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے خدشات کے اظہار کے بعد اسے آج منگل تک کے لئے موخرکردیا گیا، حکومت کو ترمیمی بل کی منظوری کے لئے 228 ووٹوں کی ضرورت تھی جو پیپلزپارٹی اور حکومت کے ووٹ ملا کر مطلوبہ تعداد بنتی ہے تاہم حکومت 21ویں آئینی ترمیم پر قومی اتفاق قائم کرنا چاہتی ہے جس کے پیش نظر بل پر ووٹنگ موخر کردی گئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 6 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے چھ گولڈ میڈلز حاصل کر لیئے
-
سعیداجمل نے کیرم ،سیم اپ بال پربھی مہارت حاصل کرلی، سعید اجمل کا فائنل ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
-
ہوپ مین کپ :سیرینا ولیمز نے ہوپ مین کپ کے ایک میچ میں پہلے سیٹ میں شکست کے بعد غیرعمومی کافی بریک کا مطالبہ کر دیا،کافی کے بعد د سیرینا ولیمز نے اگلے دونوں سیٹ چھ تین اور چھ صفر سے باآسانی جیت لیے،مجھے ... مزید
-
پرائمری کے نصاب میں اسلامی اور برصغیر کی تاریخ کو بھی خصوصی طور پر شامل کیا جائے،صدر کی مرکزی اور صوبائی وزارت تعلیم کو ہدایت
-
کوئٹہ، تربت پنجگورقلات میں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیموں کے 8شدت پسند ہلاک اور 15 گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن،راکٹ لانچر برآمد، 2کیمپ مسمار، قلعہ سیف اللہ سے اغواء ہونیوالے 9مسافروں کی بازیابی ... مزید
-
وزیراعظم کے اسمبلی سے رخصت ہوتے ہی اجلاس بے معنی سا ہوگیا ، وزراء وزیراعظم کے ساتھ ہی ایوان کو خیر باد کہہ گئے، چند لمحوں بعد حکومتی بینچوں پر موجود بڑی تعداد بھی غائب ہوگئی
-
ہماری حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا جلد از جلد انعقاد چاہتی ہے، پرویز خٹک، ہم اسے مقامی سطح پر عوام کو بااختیار بنانے اور ترقیاتی عمل تیز کرنے کی کنجی سمجھتے ہیں ،میڈیا سے بات چیت
-
محکمہ صحت نے بلوچستان بھر میں پولیو سے بچاؤ کے حوالے سے 4 روزہ مہم کا آغاز کردیا
-
آئینی ترامیم کیلئے حکومت کودوتہائی اکثریت 228اراکین کی حمایت درکار،اس وقت حکومت کے پاس 260اراکین کی حمایت حاصل ہے
-
وزیراعظم کی قومی اسمبلی سے آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے تمام پارٹی اراکین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایات ، وزیراعظم نے پارلیمانی اراکین کو ناشتے کیلئے بلالیا، تمام اراکین کو باضابطہ دعوت دیدی گئی ... مزید
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12جنوری سے کھل جائیں گے: ترجمان پنجاب حکومت،صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی سکول‘ کالجز اور یونیورسٹیاں 12جنوری سے تدریسی سرگرمیاں شروع کر دیں گی
-
ملک کی چارہائیکورٹس بارایسوسی ایشنزنے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کردی، انتظامیہ اپنی ناکامیوں کازلزلہ عدلیہ پرگراناچاہتی ہے ،ملٹری کورٹس کے نام پرسول عدلیہ پرعدم اعتمادجمہوریت پربدنماداغ ... مزید
-
فیصل آباد، دہشتگرد محمد اکرام الحق عرف لاہوری عرف فاروق حیدر کو 8 جنوری کو سینٹرل جیل لاہور میں پھانسی دی جائے گی ،مجرم دہشتگردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہے
-
سپریم کورٹ، نجی ٹی وی کے سینئر اینکر پرسن اور سی ای او کیخلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد، اٹارنی جنرل پراسکیوٹر مقرر ،فریقین سے 22جنوری تک جواب طلب ، ہم نے عدالت سے معافی مانگی تھی مگر معافی ... مزید
-
آصف زرداری نے مخدوم امین فہیم کے گلے شکوے دور کر دیئے،پارٹی قیادت سے کوئی اختلاف نہیں، فوجی عدالتوں کے معاملے پر پارٹی موقف کے ساتھ ہیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جارہی ... مزید
-
لوئر اورکزئی ایجنسی: والی بال میچ کے دوران دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی، دھماکے کے وقت گراوٴنڈ میں والی بال میچ جاری تھا ،سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
-
سلمان تاثیر کی برسی، شمعیں روشن کرنے والے شرکاء پر تشدد، تصاویر پھاڑ دیں،تقریب پر حملہ کرنے والے افراد 4 گاڑیوں اور 4 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے‘خواتین اور کوریج میں مصروف میڈیا ورکرز پر بھی تشدد ... مزید
-
پشاور ، شہری نے طاعون کا باعث بننے والے ایک لاکھ سے زائد چوہے مار ڈالے،چوہا مارمہم اس وقت شروع کی جب میرے دوست کی بیوی چوہے کے کاٹنے کے باعث اسپتال جاپہنچی،نصیراحمد
-
تھانہ آبپارہ پولیس نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کے وارنٹ حاصل کرلئے ، پولیس نے اپنی مرضی کے مطابق مولانا عبدالعزیز کے بیان قلمبند کر لئے،ضمانتی کا بندوبست کرنے کی ہدایت
-
بھارتی ریاست بہار میں ناراض نوجوان نے وزیراعلیٰ کو جوتا دے مارا
-
جاپان میں روائتی کیک ”موچی“ نے 9 افراد کی جان لے لی
-
بھارت میں خواجہ سرا حکمران جماعت کے امیدوارکو شکست دیکر میئر منتخب
-
عراق کیساتھ سرحد پر خودکش حملہ،دو سعودی محافظ ہلاک
-
فرانس، پکنک منانے والوں کی کوچ کو حادثہ،7افراد زخمی
-
تیونس، انتہا پسندوں نے ایک پولیس اہلکار کا گلہ کاٹ دیا
-
کینیا،طیارے کی کریش لینڈنگ، بین الاقوامی ائیر پورٹ کئی گھٹنے بندرہا
-
بنگلہ دیش، سیاسی کارکنوں میں جھڑپیں ،دوا فراد ہلاک
-
ترک فوجی شامی سرحد پر انسداد سمگلنگ آپریشن کے دوران لاپتہ ہوگیا ،فوج کی تصدیق ،شاید دولت اسلامیہ جنگجوؤں کی جانب سے اغواء کیا جاچکا ہے،میڈیا میں قیاس آرائیاں
-
مولانا فضل الرحمان کی ناراضگی یا پی پی کا مطالبہ؟،قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیم کے بل پرووٹنگ موخرکردی گئی،جے یو آئی ف،جماعت اسلامی ، اعجازالحق اورغوث بخش مہرنے دہشت گردی کے خلاف بل سے مذہب ... مزید
-
بھارتی فورسز کی ایک بار پھر عالمی قوانین کی خلاف ورزی، شکرگڑھ اور ظفروال سیکٹر زمیں بلا اشتعال فائرنگ، 4افراد شہید، متعدد مکانات ،پنجاب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی میں 5بھارتی فوجی ہلاک کردئیے ... مزید
-
فوجی عدالتوں میں صرف دہشت گردوں کے خلاف مقدمات بھیجے جائیں گے اور اس سے پہلے حکومت انکی مکمل چھان بین کرے گی،چوہدری نثار،فوجی عدالتیں ہمیشہ جنگ کے دوران بنائی جاتی ہیں اور ہمیں بھی اس وقت جنگ کی ... مزید
-
جے یو آئی، ایم کیو ایم کے تحفظات، حکومت کا آرمی ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ ، دہشت گردی کے مجرم کی اپیل مسترد ،سزائے موت کے 3قیدی بری، لاہور ہائیکورٹ نے بھی4سزائے موت کے قیدی رہا کر دیئے ،1کی سزا روک دی
-
فوج دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی میں مدد کرے گی، آرمی چیف ، سانحہ پشاور کے بعد قوم دہشت گردی اور انتہاء پسندی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے متحد ہے، فوج حکومت سے مل کر متاثرین شمالی وزیرستان ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی وزیراعظم نوازشریف سے ملا قات ، صوبے میں امن وامان اور انسداد دہشت گردی سے متعلق قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد پر غور ،آرمی ایکٹ میں 21 ویں ترمیم کے تحت غیر معمولی اقدامات ... مزید
-
گیند اب بھارت کے کورٹ میں ہے ،مذاکرات سے ہی مسائل حل ہوسکتے ہیں ،سرتاج عزیز
-
حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا اس لئے آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمان،وزیراعظم نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مسودہ تیار کرنے میں شریک رکھا لیکن اپنی اتحادی جماعت کو تاریکی میں رکھا، ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کی نئی تفصیلات جاری کردیں، ملک میں کل ووٹرز کی تعداد 8 کروڑ 63 لاکھ 65 ہزار 425 ہوگئی ، فاٹا اور اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد گزشتہ عام انتخابات یں رجسٹرڈ ووٹرز سے بھی کم ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک، 3 زخمی،جاسوس طیارے نے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حافظ گل بہادر اور ازبک کمانڈر عثمان کے کمپاوٴنڈ پر 2 میزائل داغے، ذرائع
-
وزیر اعظم سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات ،پاک امریکہ تعلقات اور جان کیری کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال ،سانحہ پشاور پر بہت دکھ ہوا،امریکہ خطے میں امن کا خواہاں ہے ،رچرڈ اولسن،پاکستان امریکہ ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا سینٹ الیکشن مارچ میں کرانے کا فیصلہ،فروری کے پہلے ہفتے میں انتخابی شیڈول جاری کردیا جائیگا، پولنگ مارچ میں کرانے کا قوی امکان، امیدواروں کیلئے نامزدگی پیپرز سمیت ہدایت نامے اور ... مزید
-
جے یو آئی (س)کے وفد کی مشرف سے ملاقات، قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار،سابق صدر اور مولانا سمیع الحق کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ون آن ون ملاقات پر اتفاق
-
اے این پی نے کراچی میں بھی فوجی آپریشن کرنے کا مطالبہ کردیا،ملک میں پختونوں کی نسل کشی کی جارہی ہے‘ دینی مدارس میں اصلاحات کی جائیں دہشت گردی کے ساتھ ساتھ سینکڑوں بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث ملزموں ... مزید
-
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں جیت ہی واحد آپشن ہے، عبرتناک شکست انسانیت کے دشمنوں کا مقدر بنے گی:شہبازشریف،قومی قیادت کا متفقہ نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے، دہشتگردوں کوکہیں ... مزید
-
عسکری تنظیموں کیخلاف پاکستانی اقدامات بارے امریکی وزیر خارجہ کا بیان ناقابل قبول ہے‘ بھارت،دہشت گردی کی تمام اقسام بری ہیں ‘ بھارتی وزیر دفاع منوہر یار لیکار
-
پاکستان نے جیش محمد اور لشکر طیبہ کیخلاف موثر کارروائیاں کی ہیں‘ جان کیری کی تصدیق،امریکی وزیر خارجہ کی اس تصدیق کے بعد پاکستان کیلئے امداد کی فراہمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے‘ رپورٹ
-
بھارتی حدود میں تباہ ہونے والی کشتی کا معمہ حل ہوگیا، تباہ ہونے والی کشتی کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے یعقوب ملاح کی ہے،بھارتی اخبارکا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.